i کھیل

ٹیلر سوئفٹ نے بل بورڈ اسٹریک پر کانیے ویسٹ کو پیچھے چھوڑ دیاتازترین

August 13, 2024

ٹیلر سوئفٹ نے بل بورڈ اسٹریک پر کانیے ویسٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کانیے ویسٹ امریکا کے ریپر، گیت نگار اور فیشن ڈیزائنر ہیں، ان کے مقابل ٹیلر سوئفٹ کا البم 14ویں ہفتے بھی بل بورڈ چارٹس پر پہلے نمبر پر موجود ہے۔امریکی خاتون گلوکارہ کو طویل انتظار کے بعد کانیے ویسٹ کا نمبر 1 کا ریکارڈ توڑنے میں کامیابی ملی ہے، وہ اس پر بہت خوش ہیں۔ٹیلر سوئفٹ کا گانا ٹارچر پوئٹس ڈپارٹمنٹ تقریبا 14 ہفتوں سے بل بورڈ پر نمبر ایک پر ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی