i کھیل

حنا منور ویمن کرکٹ ٹیم کیچیف سکیورٹی آفیسر تعیناتتازترین

April 25, 2024

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف سکیورٹی آفیسرتعینات کردیا، حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سکیورٹی آفیسرمقرر کیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق حنا منورپولیس گروپ سے ہیں جن کی 2برس کیلئے پی سی بی میں تقرری ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کیمپ سے بغیر بتائے کھلاڑیوں کے جانے پر خفا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی