پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کے آر ایل کی جانب سے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں حصہ لیں گے، جس کا کا آغاز(کل) 12 ستمبر سے ہو رہا ہے۔کے آر ایل پہلے رانڈ کا میچ پشاور میں غنی گلاس کے خلاف کھیلے گی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی