پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں۔ اپنے ایک بیان میں قومی فاسٹ بالر محمد عباس نے کہا ہے کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور گوجرانوالہ کے ہسپتال میں ان کا انتقال ہو گیا ۔محمد عباس کا کہنا ہے کہ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے، فاسٹ بالر نے مداحوں سے دعائوں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بہن کو دعاں میں یاد رکھیں۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی