i کھیل

بچوں کو ہمیشہ ماں کی دعاؤں کی ضرورت ہوتی ہے، صباتازترین

July 15, 2024

سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں انہیں دوا کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہوتی ہے بتایا کہ اپنے دونوں بیٹوں کو شادی سے قبل ایک نصیحت کی تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ اب ماشا اللہ سے میرے تینوں بچے شادی شدہ ہیں لیکن جب میں نے اپنے دونوں بیٹوں کی شادی کی تو انہیں ایک نصیحت کی کہ اپنے سسرال والوں کو بھی اپنے والدین کا درجہ دیں۔۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ اب تمہاری ایک نہیں دو دو مائیں ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی