معروف اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ جن افراد کی شادیاں نہیں چل پا رہی ہوتیں، بعد میں پتا چلتا ہے کہ ان کی شادیاں اس لیے نہیں چل پا رہی تھیں کیوں کہ وہ کہیں اور بھی چل رہے تھے۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے جویریہ سعود نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک تو شادیاں چل نہیں پا رہیں اور دوسری جانب ان ہی لوگوں کی دوسری شادیاں قریبی دوستوں سے بھی ہو رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جن کی شادیاں ہیں چل پا رہیں، بعد میں پتا چل جاتا ہے کہ وہ اس لیے نہیں چل پا رہی تھیں کہ وہ کہیں اور بھی چل رہے تھے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی