i کھیل

انور علی امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کے ہیڈ کوچ مقررتازترین

September 10, 2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آ گئے۔38 سالہ انور علی کو امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔کنگسمین شکاگو نے انور علی کو باضابطہ طور پر کوچ بنانے کا اعلان کر دیا۔امریکا کی مائنر لیگ کرکٹ کا آغاز 17 ستمبر سے ہو گا۔یاد رہے کہ انور علی 16 ٹی ٹوئنٹی اور 22 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی