i کھیل

ایس ایل کا وقت ہوگیا ، انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز جیمز ونس پاکستان کیلئے روانہ،پشاور زلمی کی نمائندگی کرینگےتازترین

April 13, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز جیمز ونس بھی پاکستان پہنچ کر پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔وہ اس سے قبل کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں۔جیمز ونس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جہاز کے اندر کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ پی ایس ایل کا وقت ہوگیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی