i کھیل

آزادی کپ چیمپئن شپ 8 سے 14 اگست تک اسلام آباد میں ہوگی، آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلانتازترین

July 09, 2026

پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن نے آزادی کپ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا۔آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 8 سے 14 اگست تک اسلام آباد میں ہوگی۔چیمپئن شپ لیژر سٹی بالنگ کلب ایف-7 اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔اعجاز الرحمن آزادی کپ آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر۔ آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کے انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں،پی ٹی بی ایفآزادی کپ چیمپئن شپ پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں منعقد کی جائے گی،پی ٹی بی ایف

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی