قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سرفراز نواز نے کہا ہے کہ آئی سی سی انڈین کرکٹ بورڈ بن چکا، خدشہ ہے پاکستان پر پابندی نہ لگا دے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں لندن میں مقیم ریورس سوئنگ کے بانی 77 سالہ سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش کو نکال کر اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کی خبریں بھی تشویشناک ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی