i پاکستان

توشہ خانہ 2کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف سماعت منسوختازترین

October 02, 2025

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف جمعرات کو اڈیالہ جیل میں ہونے والی توشہ خانہ 2کیس کی سماعت منسوخ ہوگئی ۔بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس کی اگلی تاریخ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں دی جائے گی۔رات گئے عدالتی عملے کی جانب سے وکلا صفائی اور پراسیکوشن ٹیم کواس حوالے سے آگاہ کیا گیا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی