i پاکستان

وزیراعلی سندھ کا بلدیہ مواچھ گوٹھ میں عمارت گرنے کے واقعے کا نوٹستازترین

March 19, 2026

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں عمارت گرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔مراد علی شاہ نے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق بلدیہ مواچھ گوٹھ کے قریب دیوار گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوئے۔اس سلسلے میں ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک نے کہا کہ دوسری منزل کی چھت پہلی منزل پر گری، یہ رہائشی عمارت نہیں ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی