i پاکستان

سوات، گشت کے دوران مکان سے پولیس پر فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق،دوسر ا زخمیتازترین

March 21, 2025

سوات میں فضاگٹ کے مقام پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک انسپکٹر زخمی ہوا ہے۔گشت کے دوران ایک مکان سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی تھی۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی