میئر کراچی مرتضی وہاب نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ راشن بانٹنا خاموشی سے کیے جانے والا کام ہے، لوگوں کی عزت نفس کو ٹھیس نہ پہنچائیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کامران ٹیسوری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مزید کہا کہ آپ کسی کے کہنے پر بیان بازی کریں گے تو مسائل ہوں گے، جو شخص انہیں کہہ رہا تھا اختیارات دلاں گا وہ اختیارات مانگ رہا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی