i پاکستان

رائیونڈ میں غیرت کے نام پر نوجوان قتلتازترین

February 17, 2025

رائیونڈ میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ ملزم فیضان نیفائرنگ کرکیطیب کوقتل کیا،پولیس کے مطابق بہن سے تعلقات کے الزام پر فیضان نے طیب پر فائرنگ کی۔ ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی