i پاکستان

ہولی تہوار،سندھ حکومت کی طرف سے ہندو برادری کیلئے دوروزہ چھٹیتازترین

March 13, 2025

سندھ حکومت کی جانب سے ہولی کے تہوار کے باعث ہندو برادری کے لیے دو عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جار ی نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کو 13 اور 14 مارچ کو چھٹی دی گئی ،تمام سرکاری،نیم سرکاری اور کونسل دفاتر پر اطلاق ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی