i پاکستان

ناقص انتظامات ،فیصل آباد میں الیکٹروبس سروس کے سڑک پر حادثات میں مسلسلہ اضافہتازترین

October 07, 2025

فیصل آباد میں الیکٹروبس سروس کے سڑک پر حادثات میں مسلسلہ اضافہ، مزید تین بسوں کے شیشے ٹوٹنے سے حادثات کا شکار بسوں کی تعداد سات ہوگئی۔فیصل آباد میں الیکٹروبس سروس ٹریفک حادثات کا شکار ہوگئیں،گھمٹی چوک رکشے سے ٹکر کے باعث الیکٹروبس میں خواتین سائیڈ دروازہ ٹوٹ گیا،دوسری بس کو بیک کرتے بیک اسکرین ٹوٹ گئی ۔جھنگ روڈ پر موٹرسائیکل رکشہ ٹکرانیسیبس کو جزوی نقصان پہنچا،ناقص انتظامات کے باعث 7 روز میں سات بسوں کے دروازے، آسکرین اور لائیٹس ٹوٹ گئیں،آرٹی ایسیکرٹری راشد علی کاکہنا ہیکہ بسیں شپمنٹ کیدوران ہی ٹوٹی ہوئی ملی ہیں،تمام عملہ قابل اورتجربہ کار ہے،قصور وار ثابت ہونے پر 3 ڈرائیوروں کونوکری سینکالا ہے،مزید کاروائی کر رہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی