i پاکستان

مظفر گڑھ میں جرائم کے خاتمے کیلئے ڈولفن اسکواڈز کا افتتاحتازترین

March 07, 2025

مظفر گڑھ میں جرائم کے خاتمے کے لیے ڈولفن اسکواڈز کا افتتاح کر دیا گیا۔ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خان نے ڈولفن اسکواڈز کا افتتاح کیا، یہ اسکواڈز سحری، افطاری اور تراویح کے اوقات میں پیٹرولنگ کریں گے۔ڈی پی او مظفر گڑھ ڈاکٹر رضوان احمد خان کا کہنا ہے کہ شہرمیں ڈولفن اسکواڈ کی تعیناتی سے جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی