i پاکستان

مریدکے ، سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاکتازترین

September 30, 2025

کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) شیخوپورہ نے مبینہ مقابلے کے دوران 5 ڈاکوں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان سی سی ڈی نے بتایا کہ ڈاکو کرتو اسٹاپ کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے، ہلاک ڈاکو ڈکیتی، قتل اور اغوا جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔سی سی ڈی نے بتایا کہ ڈاکوئو ں سے اسلحہ، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد ہوا، ہلاک ڈاکوئوں نے ڈکیتی کے دوران خاتون کو قتل اور متعدد افراد کو زخمی کیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی