i پاکستان

کراچی' سول اسپتال میں مبینہ طور پر وینٹی لیٹر نہ ملنے پر 2 بچے جاں بحقتازترین

March 07, 2025

کراچی میں سول اسپتال میں مبینہ طور پر وینٹی لیٹر نہ ملنے پر 2 بچے جاں بحق ہوگئے، دونوں بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق سول اسپتال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر وینٹی لیٹر نہ ملنے پر دو بچے جان کی بازی ہار گئے، اسپتال کی چائلڈ ایمرجنسی میں ایک ہی خاندان کے 2 بچے جاں بحق ہوئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی