کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گھر میں گیس بھرجانے سے دھما کہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد بلاگ جی میں ایک گھر میں گیس بھرجانے سے دھما کہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے سے گھر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی