ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار نے پارلیمنٹ میں داخلے کے وقت میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو سے معذرت کر لی۔منگل کے روز جب وہ پارلیمنٹ ہاس میں داخل ہو رہے تھے تو میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فی الوقت حالات کا جائزہ لے رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی