i پاکستان

کوئٹہ، سی ٹی ڈی کا نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف خودکش حملے کا مقدمہ درجتازترین

October 01, 2025

کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹائون میں خودکش حملیک ا مقدمہ سی ٹی ڈی نے نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کرلیا ۔ مقدمہ انسداد دہشت گردایکٹ قتل،اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا، گزشتہ روز خودکش دھماکے میں 11 افراد شہید اور 35 زخمی ہوئے تھے۔جوابی کارروائی میں سیکورٹی فورسز نے 6دہشت گردوں کو ہلاک کیا تھا،ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے دستی بم اسلحہ اور دیگر بارودی مواد برآمد کیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی