i پاکستان

جیکب آباد، اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحقتازترین

February 14, 2025

جیکب آباد میں اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جیکب آباد میں اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ کریم بخش کی حدودگائوں محمد مراد کھوسو میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق لاشیں تعلقہ اسپتال ٹھل منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے جبکہ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت آفتاب، ذوالفقار اور مراد کے نام سے ہوئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی