i پاکستان

حافظ آباد میں دلہن کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلاتازترین

March 13, 2025

حافظ آباد میں دلہن کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا ۔ شوہر ہی قاتل نکلا۔پولیس کے مطابق مقتولہ روبینہ بی بی کی چھ ماہ قبل شادی ہوئی تھی ۔ گھریلو جھگڑے کے باعث شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش جنگل میں پھینک دی تھی ۔ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لاش برآمد کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی