i پاکستان

بلوچستان ہائیکورٹ ، پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری ،سماعت 3ہفتوں کیلئے ملتویتازترین

March 06, 2025

بلوچستان ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا۔ پیکا ترمیمی ایکٹ کو بی یوجے، بلوچستان بار، انسانی حقوق کمیشن نے چیلنج کیا ہے،قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی،ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست کی سماعت 3ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی