i بین اقوامی

ژانگ یوشیا اور ہی ویڈونگ چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین منتخبتازترین

March 11, 2023

چین کی اعلی ترین مقننہ، 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کے سالانہ اجلاس میں ہفتہ کو ژانگ یوشیا اور ہی ویڈونگ کی عوامی جمہوریہ چین کے مرکزی فوجی کمیشن (سی ایم سی)کے نائب چیئرمین کے طور پر توثیق کی گئی۔این پی سی کے تقریبا3ہزار اراکین نے عوامی جمہوریہ چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کی جانب سے کی گئی ان نامزدگیوں کی منظوری کے حق میں ووٹ دیا۔لی شانگ فو، لیو ژین لی، میا ہوا اور ژانگ شینگ من کی مرکزی فوجی کمیشن کے بطور ممبران توثیق کی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی