i بین اقوامی

چین اور امریکہ دونوں ممالک کے سربراہان کی رواں سال باہمی ملاقاتوں کے انتظامات پر رابطے میں ہیں ، چینی وزارتِ خارجہتازترین

November 10, 2026

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ایک صحافی نے چین اور امریکہ کے سربراہان کے درمیان ملاقات کے حوالے سے سوال کیا۔گو جیا کھون نے کہا کہ چین اور امریکہ دونوں ممالک کے سربراہان کی رواں سال باہمی ملاقاتوں کے انتظامات کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔


کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی