i بین اقوامی

ترکی کا کریمیائی تاتاروں کو طویل المیعاد اقامت دینے کا فیصلہتازترین

August 12, 2022

ترکی نے طویل المیعاد اقامت دینے کا فیصلہ کر لیا، احیسکہ،اویغور،بلغاریہ اور یونان میں بسے ترک النسل لوگوں کو ترکی میں طویل المیعاد اقامت دینے کا قانون موجود ہے جس میں اب کریمیائی تاتاروں کو بھی شامل کر دیا گیا ہے،امور داخلہ کے مطابق کسی بھی غیر ملکی کو ترکی میں طویل المیعاد اقامت کے حصول کیلئے 8سال تک بلا تعطل رہنے کی شرط لاگو تھی مگر 15فروری سال 2017میں ایک ترمیم کے تحت بلغاریہ،یونان میں بسے ترک النسل،احیسکا اور ایغور افراد کو طویل المیعاد اقامت دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس میں اب کریمیائی تاتار بھی شامل کر دیئے گئے ہیں۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی