i بین اقوامی

ترکیہ اور شام میں زلزلہ،اتحاد برائے علمائے مسلمین نے مدد کی اپیل کر دیتازترین

February 07, 2023

ترکیہ اور شام میں زلزلہ،اتحاد برائے علمائے مسلمین نے مدد کی اپیل کر دی،عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے،اتحاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم زلزلے سے متاثرہ ترکیہ اور شام کی عوام سے جذبہ یک جہتی میں ہیں، زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کیلیے مغفرت اور زخمیوں کیلیے فوری شفا یابی کی دعا کرتے ہوئے اسلامی ممالک اور امدادی اداروں سے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے مدد پہنچانے کا مطالبہ کرتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی