i بین اقوامی

تل ابیب میں اسرائیلی لیڈرشپ شیلٹر ایرانی حملے میں تباہ ہوگیا‘ اعلی حکام پناہ لیتے تھے، روسی میڈیاتازترین

March 09, 2026

تل ابیب میں اسرائیلی لیڈرشپ شیلٹر ایرانی حملے میں تباہ ہوگیا۔روسی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں اسرائیلی لیڈرشپ شیلٹر ایرانی حملے میں تباہ ہوگیا، حملے کے بعد شیلٹر کے آس پاس آگ بھڑک اٹھی، شیلٹر میں اسرائیل کے اعلی حکام پناہ لیتے تھے۔دوسری جانب برطانوی میڈیا کے مطابق بحرین میں بیپکو آئل ریفائنری ایران نے ڈرون حملہ کیا ہے، بحرین میں بیپکو آئل ریفائنری سے دھواں اٹھ رہا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی