i بین اقوامی

تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونیوالے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلانتازترین

July 17, 2026

تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے نئے لارڈز کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں صادق خان کا نام بھی شامل ہے۔10ڈائوننگ اسٹریٹ کے مطابق شاہ چارلس نے نئی نامزد شخصیات کو لارڈ شپ دینے کی منظوری دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ہائوس آف لارڈ کے اس وقت 774 ارکان ہیں اور یہ دینا کے سب سے بڑے قانون ساز ایوانوں میں شمار ہوتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی