i بین اقوامی

سوئیڈن کا اسکولوں کو روایتی کتابوں، کاپیوں اور قلم کی طرف واپس لانے کا فیصلہتازترین

April 22, 2026

سوئیڈن نے اپنی تعلیمی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسکولوں میں ڈیجیٹل لرننگ کم کرنے اور روایتی کتابوں، کاپیوں اور قلم کی طرف واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق نئی پالیسی کے تحت from screen to paper مہم چلائی جا رہی ہے جب کہ پری اسکولز میں ڈیجیٹل آلات کا استعمال ختم کردیا گیا ہے اور کم عمر بچوں کو ٹیبلٹس نہیں دئیے جا رہے۔ ٹیک ماہرین اور کچھ اساتذہ نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل مہارتوں میں کمی مستقبل میں طلبہ کے روزگار اور معیشت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی