i بین اقوامی

سکھ رہنمائوں کے قتل اور سازش پر بھارت کے خلاف عالمی دبا ئوبڑھ گیاتازترین

December 01, 2023

امریکا میں بھارتی شخص پر سکھ رہنما کے قتل کی سازش کی فردِ جرم کے بعد کینیڈا نے بھی بھارت سے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون کا مطالبہ کردیا،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ امریکا میں بھارتی شخص پر فردِ جرم معاملے کی سنگینی کا ثبوت ہے اور بھارت کو یہ معاملہ سنجیدگی سے لینا ہوگا،کینیڈا کا کہنا ہے کہ اس کے ملک میں سکھ رہنما ہردیپ کے قتل میں بھارت ملوث ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی