i بین اقوامی

سی پی جے نے مودی حکومت میں صحافیوں کی جاسوسی کے خلاف آوازبلند کر دیتازترین

October 14, 2022

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں صحافیوں کی جاسوسی خطرناک حد تک بڑھ گئی، اس حوالے سے سی پی جے نے آواز اٹھا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے)نے مودی حکومت کی جانب سے صحافیوں کی جاسوسی پر آواز اٹھائی ہے۔سی پی جے نے لکھا کہ بھارت میں صحافی نہ صرف اپنی بلکہ اپنے اہل خانہ کی زندگیوں کے بارے میں خوف کا شکار ہوگئے ہیں۔ سی پی جے کے مطابق صحافیوں کے فون ٹیپ کیے جا رہے ہیں اور خفیہ ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی