i بین اقوامی

شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئیخوش آئند ہے ، جوبائیڈنتازترین

September 20, 2024

امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قراردیدیا،امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا اس سے ملک میں مہنگائی میں کمی آئے گی،عوام گھر،گاڑیاں کم قیمت پرخرید سکیں گے،کم سود پرقرضے ملنے سیملک میں معاشی ترقی آئے گی،جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا اگر ٹرمپ اقتدارمیں واپس آئے توصرف امیرلوگ ہی فائدہ حاصل کرسکیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ نیا سیلز ٹیکس متعارف کرو اسکتے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی