i بین اقوامی

شمالی فلپائن میں سمندری طوفان اور بادوباراں ،14افراد ہلاکتازترین

September 04, 2024

شمالی فلپائن میں شدید بارشوں اور سمندری طوفان کے بعد مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 14افراد ہلاک ہو گئے،فلپائن کو اپنی لپیٹ میں لینے والا "یاگی" سمندری طوفان علاقے میں شدید بارشوں ،سیلاب اور مٹی کے تودے گرانے کا سبب بنا ہے ،حکام کا کہنا ہے کہ طوفان کے بعد آنے والی تباہی 14افراد کی جان لے گئی جبکہ بحری و فضائی آمدورفت بھی معطل ہو گئی ہے ، شمالی فلپائن کے متعدد صوبوں میں سمندی طوفان کے بارے میں متنبہ کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی