امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا صدرٹرمپ درست تھے قربانیاں جنگ میں معمول ہیں، مستقبل میں مزید نقصان متوقع ہے۔امریکی فوجیوں کی بڑھتی ہلاکتوں پر امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ نے اپنے بیان میں صدرٹرمپ درست تھیقربانیاں جنگ میں معمول ہیں،مستقبل میں مزید نقصان متوقع ہے،وقت آئیگاجب ایران کیپاس کوئی انتخاب نہیں بچے گا،ایران جلد ہتھیار ڈالنے پرمجبور ہو جائے گا۔امریکی وزیر جنگ نے مزید کہا ابھی تک ایرانی فوجی اہداف پر بھاری بمباری شروع نہیں کی،موجودہ کارروائی صرف آغازہے،مزید سخت حملیکریں گے،امریکا کا مقصد ایران کیفوجی ڈھانچے کو مکمل تباہ کرناہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی