i بین اقوامی

صدر بنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کرکے دنیا میں امن لاوں گا، ٹرمپتازترین

July 20, 2024

ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا صدر بنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کر کے دنیا میں امن لاوں گا۔ سابق امریکی صدر نے گزشتہ روز یوکرینی صدر زیلنسکی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اور روس کی جنگ میں بے شمار معصوم لوگ مارے گئے۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ یوکرینی صدر سے روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے پر بات ہوئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی