i بین اقوامی

سعودی عرب نے کابینہ کے اختیارات میں اضافہ کردیاتازترین

August 09, 2024

سعودی عرب نے کابینہ کے اختیارات میں اضافہ کردیا۔ سعودیہ میں اب کابینہ اجلاس بلانے کیلئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی۔ شاہی حکم نامے کیمطابق شاہ سلمان نے اجازت دے دی ہیکہ اب سعودی کابینہ کا اجلاس بلانیکیلئے بادشاہ یا ولی عہد کی اجازت کی ضروری نہیں رہی۔ اجلاس کی صدارت کابینہ کیسئنیر ترین رکن کریں گے۔اجلاس کے دوران ہونے والے کابینہ کیفیصلوں پر وہ ہی دستخط کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی