i بین اقوامی

رشی سونک نے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی، سر کیئر سٹارمر کو کامیابی پر مبارکبادتازترین

July 05, 2024

برطانوی وزیرعظم رشی سونک نے انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے جب کہ رشی سونک نے سر کیئر سٹارمر کو کامیابی پر مبارکباد بھی دی۔ جمعہ کو برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رہنما رشی سونک نے برطانیہ کے عام انتخابات میں کیئر اسٹارمر کی مرکزی اپوزیشن لیبر پارٹی سے شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ میں اس نقصان کی ذمہ داری لیتا ہوں۔ کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رشی سوناک نے کہا کہ اقتدار خیر سگالی کے ساتھ پرامن اور منظم طریقے سے منتقل ہوجائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی