i بین اقوامی

روسی فوجیوں نے اینرودر شہر پر حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے، زیلنسکیتازترین

August 16, 2022

وکرینی صدر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ اگر روسی فوجیوں نے روس کے زیر قبضہ شہر اینرودرپر حملہ کیا یا اس جگہ اڈے کے طور پریوکرینیوں پر گولی چلانے کے لیے استعمال کی تو انہیں یوکرینی افواج خصوصی ہدف بنائیں گی،انہوں نے گزشتہ روز خطاب میں روس کے جوہری شعبے پر نئی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر روس کے اقدامات سے کوئی تباہی آتی ہے تو اس کے نتائج ان لوگوں پر پڑ سکتے ہیں جو اس وقت خاموش ہیں،اگر اب دنیا ایک ایٹمی پاور سٹیشن کے دفاع کے لیے طاقت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مظاہرہ نہیں کرتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ دنیا ہار چکی ہے۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی