i بین اقوامی

ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہتازترین

July 14, 2026

آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں نئی بندرگاہ بنانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق اماراتی لاجسٹک کمپنی کا مشرقی ساحل پر نئی بندرگاہ کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق نئی بندرگاہ کا مقصد دبئی کی جبل علی بندرگاہ پر انحصار کم کرنا ہے۔واضح رہے کہ ایران نے ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر امریکی صدر نے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی