امریکا میں صدارتی انتخاب کے امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار کو چیلنج کردیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق نان سیٹیزن ووٹنگ پر پابندی کیلئے سات اہم انتخابی ریاستوں میں مقدمات دائر کردیئے گئے،ٹرمپ کا کہنا ہے انتخابات کومحفوظ بنائوں گا، شہریت کے ثبوت اور ووٹر آئی ڈی کے ساتھ ووٹ ڈالنا ہوگا۔ ترجمان ٹرمپ الیکشن مہم کے مطابق ٹرمپ مقدمات کا مقصد غیر شہریوں کو ووٹ ڈالنے سے روکناہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی