i بین اقوامی

ٹرمپ کا محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کے فنڈز میں کمی کا مطالبہتازترین

April 06, 2023

امریکا کے سابق صدر ٹرمپ نے اپنے اوپر 34سنگین جرائم کے الزامات عائد ہونے کے بعد کانگریس میں ری پبلکنز سے محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کے فنڈز میں کمی کرنے کا مطالبہ کر دیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ری پبلکنز محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کو اس وقت تک فنڈ نہ دیں جب تک وہ ہوش میں نہ آجائیں،اس سے قبل ٹرمپ اپنے دور صدارت میں محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کی فنڈنگ میں اضافے کی حمایت کر چکے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی