i بین اقوامی

پیرو کے صدر کیخلاف ماخذے کی تحریک کامیاب، عہدے سے فارغ ہوگئےتازترین

December 08, 2022

لاطینی امریکا کے ملک پیرو کیصدر پیڈرو کاستیلو کیخلاف مواخذیکی تحریک کامیاب ہوگئی،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو کے صدر پیڈرو کاستیلو مواخذے کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد عہدے سے فارغ ہوگئے، اس سے قبل پیڈرو کاستیلو نے بطور صدر کانگریس کو تحلیل کرنیکا اعلان کیا تھا، کانگریس نے صدرکا اعلان نظرانداز کرکے مواخذے پر ووٹنگ کرائی جو کہ کامیاب ہوگئی جس کے بعد پیرو کی نائب صدر دینا بولوارتے نے بطور صدر حلف لے لیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی