ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ امریکا نے ہمارے پاور پلانٹس اور پلوں پر حملہ کیا تو پورے خطے کا انفرا اسٹرکچر تباہ کر دیں گے۔ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ ایران کے انفراسٹرکچر پر حملے ہوئے تو خطے کو اونٹوں کے دور میں واپس بھیج دیں گے۔ امریکا کو آبنائے ہرمزمیں مداخلت کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی