امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کا حساس ڈیٹا لیک ہوگیا،انتخابی مہم کی انتظامیہ نے ٹرمپ اور ایران کے تنازعات کا حوالہ دیتے ہوئے کسی ثبوت کے بغیر الزام ایرانی حکومت پر عائد کردیا،انتظامیہ کا کہنا ہے انہیں کسی نامعلوم اکائونٹ سے ای میلز موصول ہورہی جن میں انتخابی مہم کی دستاویزات موجود ہیں،ڈیٹا ہیک کرنیکا مقصد امریکی انتخابات میں مداخلت کرنا اور جمہوری عمل میں افراتفری پھیلانا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی