اسرائیل کے وزیر بن گویر نے ایک مرتبہ پھر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کو دھمکی دی ہے۔ بن گویر نے کہا کہ نیتن یاہو نے غزہ معاہدہ قبول کیا تو وہ اڑ جائیں گے یعنی حکومت سے نکل جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کہ اگر یاہو کسی معاہدے کے لیے دبا ئوڈالتے رہے تو ہم حکومت کو تحلیل کر دیں گے۔بن گویر نے قیدیوں کے تبادلے کے مجوزہ امریکی معاہدے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی