i بین اقوامی

نیویارک اسٹاک ایکسچینج‘ ہفتے کے دوران کاروبار کا رجحان منفی رہاتازترین

March 07, 2026

امریکی ریاست نیویارک کی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار میں منفی رجحان دیکھا گیا۔ڈائو جونز 453 پوائنٹس کی کمی کے بعد 4 لاکھ 75 ہزار 014 پوائنٹس پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی 90 پوائنٹس کم ہو کر 6740 پر بند ہوا ہے جبکہ نیسڈیک 361 پوائنٹس کم ہو کر 22387 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی